ہاٹ میل ختم کرنے کا اعلان ہو گیا ہے۔
مائیکرو سافٹ نے اپنی مشہور زمانہ ای میل سروس ہاٹ میل کو ختم کرکے اس کی جگہ آوٹ لک ڈاٹ کام کو دینے کا اعلان کردیا ۔
دی نیوز ٹرائب کے مطابق مائیکروسافٹ نے جب گزشتہ سال اگست میں آوٹ لک ڈاٹ کام سروس متعارف کرائی تھی تو جب ہی لگتا تھا کہ جلد یا بدیر میل کا خاتمہ ہوجائے گا۔ اور اب کمپنی نے اس کا باضابطہ اعلان بھی کر دیا ہے۔
No comments:
Post a Comment