آج میں آپکو نیل آرٹ کی کچھ ہسٹری دونگی۔ نیل پالش قدیم دنیا میں استعمال کیا جاتا تھا۔ پیرس میں 1920میں شروع کی گئی تھی۔ اس کے ڈیزائن کو اتنا پسند کیا گیا کہ اب ہر تہوار یا دیگر رسومات میں لڑکیا ں ، عورتیں خوبصورتی کے ساتھ نیل پالشلگا کر اپنی دوستی کو دیکھاتی ہے اب تو ہر سوٹ کے ساتھ نیل پالیش کی خریداری لازمی ہوگئی ہے۔
نیل پینٹنگ نے ایک طویل وقت کے بعد سے رجحان میں دیا گیا ہے لیکن فیشن کی صنعت کے انقلاب کے ساتھ
نیل ، مصوری اب
نیل فن کے نام پر مل گیا ہے. یہ صرف ناخن تصویر تک محدود نہیں ہے لیکن ایک توسیع کی تعریف ہے جس میں شامل ہیں، ناخن خوبصورت نمونوں ڈرائنگ، مختلف رنگ اور لوازمات کا استعمال کرتے ہوئے ہے
(ناخن کی بنیادی حفاظت)
۔مینی کیور۔۔آپ کے ناخن اچھے ہونے چاہئے ، آپ کے ناخن صاف اور بیضوی اور صحت مند ہو۔ پارٹی میں جانے کیلئے کسی بھی اچھے سے واسچرائزرسے انگلیوں پر مساج کرکے اسے تیس منٹ کیلئے چھوڑ دیں اس کے بعد گیلے
کپڑے سے صاف کرلیں۔
کسی اچھے برینڈز کو پروڈکٹ ہونی چاہیے۔
اچھی سی خوبصورت سی ڈیزائن جو آپ کو اچھی لگی۔
نیل پالیش ہٹانے کیلئے سب سے پہلے لازمی گرم پانی میں اپنے ناخن کوبھیگونا ہے اور مساج بھی کرنا ہے۔
No comments:
Post a Comment